ابنا: اس نے کہا گزشتہ روز علی الصبح ایک امریکی ڈرون طیارے نے شمال مغربی جار میں القاعدہ ارکان کے ایک گروہ پر راکٹ مارے جس سے تمام ارکان مارے گئے “انہوں نے مزید بتایاکہ اب تک 9 لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں القاعدہ رہنما نادر الشدادی سمیت متعدد ارکان کی شناخت ہوگئی ہے۔
.....
/169